Thursday, 22 August, 2019
لیبیا: مصراتہ شہر کے میئرکو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

لیبیا: مصراتہ شہر کے میئرکو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

طرابلس ۔ لیبیا کے تیسرے سب سے بڑے شہر مصراتہ کے میئر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ  مسلح افراد نے مصراتہ کے میئر محمد ایشتیوی کی کار کا اس وقت پیچھا کیا، جب وہ مصراتہ ایئرپورٹ سے نکلے ہی تھے۔ 

ایشتیوی ترکی سے واپس لیبیا پہنچے تھے۔ حملہ آوروں نے شہر میں ان کی کار پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئے۔ 

سکیورٹی حکام کے مطابق یہ ابھی واضح نہیں کہ اس حملے کا ذمہ دار کون ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  82193
کوڈ
 
   
مقبول ترین
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان آرمی کے زبردست سپہ سالار ہیں۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کیا تھا۔ اس حوالے سے پاکستان کے دیرینہ دوست
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سفاک مودی سرکار تمام انسانی و بین الاقوامی قوانین و ضوابط روند رہی ہے اور کشمیریوں کو نشانہ ستم بنانے کی تیاریوں میں ہے۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور اہل کشمیر
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔
پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن اجلاس بلانے کیلئے وزارت خارجہ نے تیاری شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں سابق سیکرٹری

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں