مبصر آر ایس ایس ۔ آس پاس http://www.mubassir.com/urdu/asia/feed Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur ایران کا تمام جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان http://www.mubassir.com/urdu/asia/18-04-2026/news46182.html Posted: 18-04-2026 03:22:59
...ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد اہم بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور جنگ بندی کے دوران یہ راستہ بغیر کسی رکاوٹ کے کھلا رہے گا۔ http://www.mubassir.com/urdu/asia/18-04-2026/news46182.html امریکا ایران مذاکرات: اعلیٰ سطح کا ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا http://www.mubassir.com/urdu/asia/11-04-2026/news46170.html Posted: 11-04-2026 02:18:43
...امریکہ کے ساتھ انتہائی اہم مذاکرات کے لیے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ نور خان ایئر بیس پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ http://www.mubassir.com/urdu/asia/11-04-2026/news46170.html دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا گیا، مجتبیٰ خامنہ ای http://www.mubassir.com/urdu/asia/10-04-2026/news46164.html Posted: 10-04-2026 00:44:40
...ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد اور سابق سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران اپنے قائد اور دیگر شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا بدلہ لینے کے لیے پُرعزم ہے۔ سرکاری ٹی وی پر پڑھے گئے اپنے تحریری بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اس جنگ میں دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا گیا ہے اور حتمی فتح ایران ہی کی ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/asia/10-04-2026/news46164.html آیت اللہ خامنہ ای کا چہلم: ایران بھر میں لاکھوں افراد کے بڑے اجتماعات http://www.mubassir.com/urdu/asia/09-04-2026/news46162.html Posted: 09-04-2026 23:32:42
...ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای، اعلیٰ فوجی کمانڈرز اور میناب اسکول کے بچوں کے چہلم کے موقع پر تہران سمیت ملک بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ جمعرات کی صبح شروع ہونے والی مرکزی ریلی تہران کے جمہوری اسکوائر سے اس مقام تک نکالی گئی جہاں آیت اللہ خامنہ ای نے جامِ شہادت نوش کیا تھا۔ http://www.mubassir.com/urdu/asia/09-04-2026/news46162.html "لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، مسعود پزشکیان" http://www.mubassir.com/urdu/asia/09-04-2026/news46160.html Posted: 09-04-2026 23:01:13
...ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی افواج ہر لمحہ الرٹ ہیں اور ان کی "انگلیاں اب بھی ٹریگر پر" موجود ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ لبنان پر جاری وحشیانہ اسرائیلی حملے حالیہ جنگ بندی کے معاہدے اور پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے متوقع مذاکرات کو بے معنی بنا سکتے ہیں۔ http://www.mubassir.com/urdu/asia/09-04-2026/news46160.html اسرائیلی خلاف ورزیاں: ایران نے آبنائے ہرمز پھر بند کردی http://www.mubassir.com/urdu/asia/08-04-2026/news46157.html Posted: 08-04-2026 23:26:53
...اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں کے ردعمل میں ایران نے تزویراتی طور پر اہم ترین تجارتی راستہ "آبنائے ہرمز" ایک بار پھر بند کر دیا ہے۔ خلیج میں موجود متعدد بین الاقوامی آئل ٹینکرز اور مال بردار جہازوں کو ایرانی بحریہ کی جانب سے ہنگامی پیغامات موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں، جن میں انہیں پیش قدمی سے روک دیا گیا ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/asia/08-04-2026/news46157.html ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ماجد خادمی شہید http://www.mubassir.com/urdu/asia/06-04-2026/news46135.html Posted: 06-04-2026 19:22:39
...ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کی انٹیلی جنس تنظیم کے سربراہ میجر جنرل ماجد خادمی امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ سرکاری اور عسکری ذرائع نے واقعے کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میجر جنرل ماجد خادمی آج صبح ہونے والی ایک کارروائی کا نشانہ بنے۔ http://www.mubassir.com/urdu/asia/06-04-2026/news46135.html "خطے کو امریکا اور اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے، ایران" http://www.mubassir.com/urdu/asia/05-04-2026/news46127.html Posted: 05-04-2026 22:35:46
...ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا عبرتناک جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں امریکا اور اسرائیل کے لیے جہنم کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔ http://www.mubassir.com/urdu/asia/05-04-2026/news46127.html مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے انکار نہیں کیا، عراقچی http://www.mubassir.com/urdu/asia/04-04-2026/news46123.html Posted: 04-04-2026 19:56:54
...ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران نے کبھی بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد جانے سے انکار نہیں کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ امریکی میڈیا کی جانب سے ایرانی موقف کو غلط رنگ میں پیش کیا جا رہا ہے، جس کی وہ سختی سے تردید کرتے ہیں۔ http://www.mubassir.com/urdu/asia/04-04-2026/news46123.html مشرقِ وسطیٰ: ایران نے امریکی جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا http://www.mubassir.com/urdu/asia/03-04-2026/news46100.html Posted: 03-04-2026 17:51:48
...مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان تنازعہ 35ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے "آپریشن وعدہ صادق 4" کے تحت کارروائیوں کی 91ویں لہر کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے http://www.mubassir.com/urdu/asia/03-04-2026/news46100.html