مبصر آر ایس ایس ۔ بزنس http://www.mubassir.com/urdu/business/feed Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur حکومت نے پٹرولیم لیوی میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا http://www.mubassir.com/urdu/business/03-04-2026/news46096.html Posted: 03-04-2026 16:20:36
...وفاقی حکومت نے پٹرولیم لیوی کی شرح میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد لیوی 106 روپے سے بڑھ کر 160.61 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے دباؤ پر پٹرول اور ڈیزل پر دی جانے والی تمام سبسڈیز بھی مکمل طور پر http://www.mubassir.com/urdu/business/03-04-2026/news46096.html حکومت نے پیٹرول 137، ڈیزل 184 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا http://www.mubassir.com/urdu/business/03-04-2026/news46094.html Posted: 03-04-2026 00:14:05
...وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 458 روپے 40 پیسے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/business/03-04-2026/news46094.html نئے فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کے بل کئی گنا بڑھ گئے http://www.mubassir.com/urdu/business/30-03-2026/news46075.html Posted: 30-03-2026 21:29:05
...نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2026 سے نئے ٹیرف میں فکسڈ چارجز کو لوڈ کی بنیاد پر عائد کرنے کی منظوری دی۔ اس سے قبل یہ چارجز ماہانہ بجلی کی کھپت کے مطابق وصول کیے جاتے تھے۔ http://www.mubassir.com/urdu/business/30-03-2026/news46075.html بجلی سستی: نیپرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا http://www.mubassir.com/urdu/business/09-05-2025/news45962.html Posted: 09-05-2025 22:02:03
...ملک بھر میں بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں مجموعی طور پر فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 1 روپے 83 پیسے کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا اطلاق http://www.mubassir.com/urdu/business/09-05-2025/news45962.html بھارتی سازشیں ناکام: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی http://www.mubassir.com/urdu/business/09-05-2025/news45960.html Posted: 09-05-2025 21:53:07
...بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایک بار پھر پاکستان پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی ہے، جس سے نہ صرف ملکی معیشت کو سہارا ملا ہے http://www.mubassir.com/urdu/business/09-05-2025/news45960.html سونے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، نرخ نئی بلندیوں پر پہنچ گئے http://www.mubassir.com/urdu/business/22-04-2025/news45910.html Posted: 22-04-2025 23:05:12
...عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس کے نرخ نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق امریکا کی تجارتی جنگ اور دنیا بھر کے سینٹرل بینکس کا اپنے زخائر بڑھانے http://www.mubassir.com/urdu/business/22-04-2025/news45910.html حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر میں 8 روپے کمی کا اعلان http://www.mubassir.com/urdu/business/31-05-2023/news45853.html Posted: 31-05-2023 23:26:00
...حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور نہ ہی روپے کی قدر میں بہتری آئی http://www.mubassir.com/urdu/business/31-05-2023/news45853.html پیٹرول 12، ڈیزل 30 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان http://www.mubassir.com/urdu/business/15-05-2023/news45782.html Posted: 15-05-2023 23:24:28
...حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل پر بھی 12 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے لیٹر کمی کی گئی ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/business/15-05-2023/news45782.html پاکستان سے قرض پر بات چیت جاری ہے، آئی ایم ایف http://www.mubassir.com/urdu/business/11-05-2023/news45740.html Posted: 11-05-2023 19:55:33
...عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان کو قرض دینے کے معاملے پر عالمی ادارے بلوم برگ نے آئی ایم ایف ترجمان سے رابطہ کیا جس دوران آئی ایم ایف نے http://www.mubassir.com/urdu/business/11-05-2023/news45740.html پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے http://www.mubassir.com/urdu/business/07-01-2023/news45674.html Posted: 07-01-2023 19:44:05
...پاکستان نے دو بڑے غیر ملکی کمرشل قرض ادا کردیے جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 4 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق 600 ملین ڈالر اماراتی این بی ڈی بینک کو ادا کیے گئے جبکہ 420 ملین ڈالر http://www.mubassir.com/urdu/business/07-01-2023/news45674.html