Friday, 02 June, 2023
کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش قابل مذمت قرار

کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش قابل مذمت قرار

سری نگر - کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ مودی حکومت آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے پر تلی ہے تاکہ مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل اور مسلم شناخت کو ختم کیا جا سکے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد اکبر لون اور حسنین مسعودی نے پانچ سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے کی شدید مذمت کی۔ بھارت کی الہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے والے کشمیری طلبہ کے اہلخانہ کو زرضمانت جمع کرانے اور آئندہ کی عدالتی سماعتوں میں پیش ہونے کے لئے شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان پر غداری کا مقدمہ ہے اور وہ 27 اکتوبر سے یوپی کی آگرہ جیل میں قید ہیں۔

ادھر جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت 3 افراد کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے ریاض احمد بٹ، عاقب، اشرف میر اور مشتاق احمد کو فوری رہا کرنے کی ہدایت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر [email protected] پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  77872
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے 90 سالہ شخص کی کورونا سے موت ہوئی ہے اور اس طرح سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا سے ہونے والی اموات کی کُل تعداد 24 ہو گئی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز بھارتی فوجیوں اور مجاہدین کے درمیان سرینگر میںایک جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والا ایک کشمیری لڑکا باسم اعجاز بدھ کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ جب باسم کا جنازہ قبرستان شہدا عیدگاہ پہنچا تو پولیس اور نوجوانوں کے مابین جھڑپوں کے بعد شدید ہنگامے پھوٹ پڑے۔

مقبول ترین
تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی پینک ختم ہونے کے بعد اچھے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے پرعزم ہے، ہم چاہتے ہیں آج آٹا 35 روپے اور چینی 52 روپے کلو ملے۔
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شر پسند جناح ہاؤس سے لیپ ٹاپ اٹھا کر لے گئے ہیں جسے آرمی برآمد کرے گی، جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو کسی قسم کی کوئی معافی نہیں ملے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی کرپشن اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ظہور پیلس سے گرفتار کیا ہے، آپریشن کی قیادت اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر عمران ملک کررہے تھے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں