Wednesday, 16 June, 2021
پریشانیوں کی وجہ سے3 مرتبہ خودکشی کا سوچا، شامی

پریشانیوں کی وجہ سے3 مرتبہ خودکشی کا سوچا، شامی
فائل فوٹو

ممبئی: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے انکشاف کیا کہ پروفیشنل اور ذاتی پریشانیوں کی وجہ سے انھوں نے 3 مرتبہ خودکشی کا سوچا۔ ری ہیبلی ٹیشن میرے لیے دباؤ سے بھرپور تھی۔

2018 میں اہلیہ حسین جہاں نے ان پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے جبکہ اس دوران وہ ایک روڈ حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے ٹیم سے بھی باہر رہے۔

انسٹاگرام پر ساتھی کرکٹر روہت شرما سے بات چیت میں شامی نے کہا کہ ری ہیبلی ٹیشن میرے لیے دباؤ سے بھرپور تھی، ایک ہی جیسی ایکسرسائز باربار کرنا پڑرہی تھیں، اس کے بعد فیملی مسائل شروع ہوگئے.

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا میں اس حوالے سے کافی باتیں ہورہی تھیں، اس دوران میں نے ایک، دو نہیں بلکہ 3 بار خودکشی کا سوچا، مگر فیملی کی بھرپور سپورٹ سے زندگی کی جانب واپس لوٹ آیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  25647
کوڈ
 
   
مقبول ترین
مقبوضہ بیت المقدس پر اسرائیلی جارحیت کے بعد غزہ کی جانب سے یروشلم پر راکٹ حملے کیے گئے ہیں جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی غزہ پر فضائی حملہ کردیا، نتیجے میں تین بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے
سعودی عرب اور ایران کے درمیان عوامی سطح پر پہلی بار بات چیت کی تہران نے تصدیق کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ خلیج فارس خطے
پاکستان نے افغان طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے احترام میں تین روزہ فائر بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم ان تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو تشدد میں کمی لانے کا باعث
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملک کے 16شہروں میں کورونا کیسز کی شرح بہت زیادہ ہے، جہاں سول اداروں کی مدد کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کردی گئی ہے۔ راولپنڈی میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں