![]() |
واشنگٹن - امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت سے انکار کر دیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں امریکی مداخلت کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، شہبازشریف کے نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، جلینا پورٹر نے کہا کہ امریکا پاکستان سے دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا اور خوشحال، جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کیلئےاہم سمجھتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر [email protected] پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ