مبصر آر ایس ایس ۔ دنیا http://www.mubassir.com/urdu/world/feed Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur ناکہ بندی: ایرانی جہاز قریب آئے تو تباہ کردیں گے، ٹرمپ http://www.mubassir.com/urdu/world/14-04-2026/news46180.html Posted: 14-04-2026 00:08:31
...عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ترین وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو انہیں فوری طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایرانی بحریہ http://www.mubassir.com/urdu/world/14-04-2026/news46180.html جوہری معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان http://www.mubassir.com/urdu/world/12-04-2026/news46178.html Posted: 12-04-2026 22:44:21
...امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کی ایرانی نمائندوں کے ساتھ ملاقات اچھی رہی اور بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہو گیا تھا، مگر سب سے اہم یعنی جوہری معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔ http://www.mubassir.com/urdu/world/12-04-2026/news46178.html "امریکہ، ایران مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم" http://www.mubassir.com/urdu/world/12-04-2026/news46176.html Posted: 12-04-2026 08:18:27
...پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقدہ امریکہ اور ایران مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے ہیں، جس سے ایران امریکہ جنگ روکنے اور عالمی امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان 21 گھنٹوں تک طویل اور اعصاب شکن مذاکرات جاری رہے، تاہم اہم شرائط پر عدم اتفاق کے باعث کوئی ڈیل طے نہ پا سکی، جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن واپس روانہ ہو گئے۔ http://www.mubassir.com/urdu/world/12-04-2026/news46176.html جنگ بندی امریکہ کی ’مکمل اور شاندار فتح‘ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ http://www.mubassir.com/urdu/world/08-04-2026/news46152.html Posted: 08-04-2026 22:20:59
...صدر ٹرمپ نے اس معاہدے کو امریکہ کی 'سو فیصد کامیابی' قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس جنگ بندی کے نتیجے میں ایران کے یورینیم ذخائر کو اب مؤثر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکے گا۔ انہوں نے اس اہم سفارتی پیش رفت میں چین کے کلیدی کردار کا بھی اعتراف کیا، جس نے ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے میں مدد فراہم کی۔ http://www.mubassir.com/urdu/world/08-04-2026/news46152.html "امرکہ اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی کا اعلان" http://www.mubassir.com/urdu/world/08-04-2026/news46150.html Posted: 08-04-2026 06:32:48
...مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹنے لگے. پاکستان کی بھرپور ثالثی اور انتھک سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، جس کے نتیجے میں امریکہ اور ایران نے عارضی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک مؤثر پل کا کردار ادا کرتے ہوئے مذاکرات کی راہ ہموار کی http://www.mubassir.com/urdu/world/08-04-2026/news46150.html آج رات ایران کی پوری تہذیب ختم ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ http://www.mubassir.com/urdu/world/07-04-2026/news46146.html Posted: 07-04-2026 20:16:32
...اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ٹروتھ سوشل' پر ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ آج رات تاریخ کا ایک ایسا باب بند ہو سکتا ہے جسے دوبارہ کبھی واپس نہیں لایا جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود ایسا نہیں چاہتے لیکن حالات بتاتے ہیں کہ ایسا ہونے کا قوی امکان ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/world/07-04-2026/news46146.html شاید کل: ایران کو ایک رات میں تباہ کر دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ http://www.mubassir.com/urdu/world/06-04-2026/news46137.html Posted: 06-04-2026 23:48:08
...امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ترین نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایک ہی رات میں ایران کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور شاید وہ رات کل ہی ہوگی۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ منگل کی ڈیڈ لائن فائنل ہے http://www.mubassir.com/urdu/world/06-04-2026/news46137.html امریکی، ایران تازہ حملوں میں 34 ایرانی شہید، 25 امریکی فوجی ہلاک http://www.mubassir.com/urdu/world/06-04-2026/news46134.html Posted: 06-04-2026 19:10:08
...ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے مختلف حملوں میں 10 بچوں سمیت 34 ایرانی شہید ہو گئے، جبکہ متعدد شہری علاقوں، تعلیمی اداروں اور رہائشی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/world/06-04-2026/news46134.html ایران کے پاس 48 گھنٹے ہیں، ورنہ اسے جہنم بنا دیں گے: ٹرمپ کی دھمکی http://www.mubassir.com/urdu/world/04-04-2026/news46125.html Posted: 04-04-2026 21:13:25
...امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ "جہنم کی آگ" نازل ہونے سے پہلے ایران کے پاس اب صرف 48 گھنٹے باقی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تہران کو نیا معاہدہ کرنے اور آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 10 دن کی مہلت دی گئی تھی، جس کا وقت اب تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/world/04-04-2026/news46125.html "ایران کا بڑا حملہ: 37 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ" http://www.mubassir.com/urdu/world/02-04-2026/news46088.html Posted: 02-04-2026 03:52:33
...ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے مطابق اس آپریشن میں 100 میزائل، متعدد ڈرونز اور 200 راکٹس داغے گئے۔ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (UAE) میں کیے گئے حملے میں 37 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں http://www.mubassir.com/urdu/world/02-04-2026/news46088.html