Friday, 14 November, 2025
ہمارے بارے میں

مبصر ڈاٹ کام پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چند صحافتی دوستوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے۔

مبصر ڈاٹ کام کا باقائدہ آغاز 09 اپریل 2014 کو کیا گیا ۔ مکمل پراجیکٹ سات زبانوں پر مشتمل ہے جن میں انگریزی،اردو،فارسی،عربی،ہندی،بنگالی اور پشتو شامل ہیں۔

فی الحال انگریزی اور اردو سیکشن میں خبروں اور تجزیات کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔باقی پانچ زبانوں میں ویب سائیٹ ابھی زیر تکمیل ہے۔ 

مبصر ڈاٹ کام کا مقصد معیاری خبریں،رپورٹس اور بے لاگ تجزیات قارئین تک پہنچانا ہے۔

 

 ایڈیٹر: صفدر دانش

جوائنٹ ایڈیٹر: سید قلب نواز

ڈپٹی ایڈیٹر: سید اظہر عباس

چیف نیوز ایڈیٹر: وحید اختر

نیوز ایڈیٹر: سدھیر کیانی

میگزین ایڈیٹر: شیخ وحید

ایسوسی ایٹ ایڈیٹر: شہباز علی عباسی

اسائمنٹ ایڈیٹر: سدرہ اسماعیل

سب ایڈیٹر: قاسم رضا

سب ایڈیٹر: شاہ زیب اقبال

آئی ٹی انچارج: محمد عارف

ویب کنٹرولر: اسداللہ خان

 

نوٹ:   مبصر ڈاٹ کام ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے جو حکومت پاکستان کے قوانین کا پابند ہے۔ مبصر ڈاٹ کام کا کسی بھی سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعت، شخصیت یا کسی بھی قسم کے علمی تحقیقاتی ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔ کسی اخبار یا میگزین سے بھی ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ مبصر ڈاٹ کام کے نام پر کسی بھی شخصیت یا ادارے کے ساتھ لین دین کرنے والا خود ذمہ دار ہو گا۔ ہر عام و خاص سمیت تمام متعلقہ ادارے نوٹ فرما لیں ۔۔۔ ادارہ

مقبول ترین
پاکستانی آرمی چیف سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، ان کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو دو ہفتے قبل بات کرنی چاہیئے تھی، اب بہت تاخیر ہوچکی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے واضح کیا ک ایران کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو سرنڈر کرنے کے انتباہ کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔
ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ شہر پر چوتھی بار بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغے، جس کے نتیجے میں اسرائیل میں سائرن بجنے لگے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، حیفہ کے رمات ڈیوٹ ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔

پاکستان ٹیلی وژن براہ راست
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسے بہت کم رہنما ملتے ہیں جنہوں نے مذہب، سیاست اور اصولوں کے درمیان ایک ایسا نازک توازن قائم رکھا ہو جسے وقت نے بھی سراہا ہو۔ مولانا فضل الرحمان ان چند شخصیات میں شامل ہیں
میڈیا ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ کا کردار بے نقاب ہو گیا۔ یہ دستاویز سوشل میڈیا ایپلیکیشن ’’ٹیلی گرام‘‘ کے ذریعے لیک ہوئی ہے، جو پہلگام حملے میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا بھی واضح ثبوت ہے۔
ثقافتی قونصلیٹ سفارتخانہ ایران ۔ اسلام آباد اور زبان فارسی کے فارغ التحصیلان کی انجمن (افتخار) کے باہمی اشتراک سےمثنوی خوانی کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پاکستان کے فارسی اساتذہ اور محققین و فارسی کے طلبا کے علاوہ دیگرثقافتی

کیا نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو آپ ملک کے لئے بہتر سمجھتے ہیں؟
نتائج ملاحظہ کریں
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں