Tuesday, 12 May, 2026
امریکہ، ایران مذاکرات: اسلام آباد کا کلیدی کردار
شیراز پراچہ کا کالم
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی ایران سے زیادہ امریکی اور اسرائیلی ضرورت تھی مگر یہ جنگ بندی قائم نہیں رہ پائے گی - امریکہ، اسرائیل اور مغربی ممالک دوبارہ ایران پر حملہ آور ہوں گے مگر اسکے لئے کوئی نیا راستہ اختیار کریں گے اور پہلے سے ذیادہ تیاری اور شدت سے ایران کو تباہ کرنے کی کوشش کریں گے-

ماہِ رمضان میں ایران کی جنگی کامیابیاں
مجید مشکی ثقافتی قونصلر ایران - اسلام آباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت اور امریکہ کی جارحیت کے آغاز کو تیں ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ ایک ایسی جارحیت جو گزشتہ نو ماہ قبل کی طرح ہوئی ہے۔جب اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیائی خطے میں پائیدار امن کے لیے ایک متوازن
ایران کیخلاف جنگ میں مذہب کارڈ
حامد میر کا کالم
ایران کیخلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو مذہبی رنگ کون دے رہا ہے؟ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تو جنگ کا اصل مقصد ایران کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کرنا قرار دیا تھا
مغرب کا مسئلہ مسلمان نہیں اسلام اور پیغمبر اسلام ہیں
شاہنواز فاروقی کا کالم
مسلمانوں کو مغربی دنیا سے زخم کھاتے ہوئے ایک ہزار سال ہوگئے مگر آج بھی مسلمانوں کی عظیم اکثریت مغرب کے بارے میں ’’نیک خیالات‘‘ رکھتی ہے۔ چنانچہ ہمارا سیاسی نظام مغرب سے آیا ہوا ہے۔
3 مئی: یوم صحافت اور پاکستان میں صحافیوں کا کردار
تحریر: لیکچرار عابدہ رانا
3 مئی کو دنیا بھر میں "یوم آزادی صحافت" (World Press Freedom Day) منایا جاتا ہے، جس کا مقصد صحافت کی آزادی، حقِ اظہار کی اہمیت، اور صحافیوں کے تحفظ کو اجاگر کرنا ہے۔
'' فائیر فائٹرز '' ہمارے خاموش ہیروز
تحریر :غلام محمد ناز( راولپنڈی)
دنیا بھر میں ہر سال 4 مئی کو انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا جاتا ہے، جو ان بہادر مرد و خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جو ہر روز اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان و مال کو محفوظ بناتے ہیں۔
مودی جی دنیا اندھی نہیں ہے
جاوید ملک / شب و روز
جب دلیل کمزور ہو، ثبوت مفقود ہوں اور نیت میں کھوٹ ہو، تو شور شرابے کو دلیل بنا لیا جاتا ہے۔ یہی حال انڈین حکومت اور میڈیا کا ہے، جو پہلگام حملے کو لے کر ایک بار پھر پاکستان کے خلاف طبلِ جنگ بجانے لگے ہیں۔ حملہ ہوا
عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟
حامد میر کا کالم
یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی کہ وہ کہاں ہے ؟پھر ایک دن پتہ
عوام اور فوج میں دراڑیں کون ڈال رہا ہے؟
متین فکری کا کالم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بالواسطہ طور پر ملک کے موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑیں ڈال رہا ہے لیکن فوج کو عوام کا اعتماد حاصل ہے اور وہ عوام کے تعاون سے اس صورت حال
امت ِ مسلمہ کے چار فرائض
مفتی منیب الرحمٰن کا کالم
قرآنِ کریم میں متعدد مقامات پر امت ِ مسلمہ کے چار فرائض بیان کیے گئے ہیں: نیکی کا حکم دینا، برائی سے روکنا، نیکی کے کاموں میں تعاون اور گناہ کے کاموں میں عدمِ تعاون، اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ’’جو امتیں لوگوں
عمران خان: آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلے گا؟
جاوید احمد خان کا کالم
آج کل ٹی وی کے مختلف ٹاک شوز میں یہ بحث بڑے زور شور سے چھڑی ہوئی ہے کہ کیا عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلے گا۔ فی الحال اس کا حتمی فیصلہ تو نہیں ہوا ہے لیکن 9مئی کو جو کچھ ہوا ہر طرف
احترام پارلیمنٹ بجا مگر احترام انسانیت؟
محمد اکرم چوہدری کا کالم
قارئین کرام پارلیمنٹ ان دنوں قانون سازی میں مصروف ہے کہیں نئے قوانین بنائے جا رہے ہیں تو کہیں قوانین میں ترامیم کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹھیک ہے وقت کے ساتھ قوانین میں تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو تو اس تبدیلی
وطن عزیز! بلند الاؤ میں
حفیظ اللہ نیازی کا کالم
تحریک انصاف نے ریاست پر کاری وار کیا، خدا کرے وطن عزیز جانبر ہوجائے؟ایک بدقسمت دن، وطنی طول و عرض میں ہیبت ناک مناظردیکھنے کو ملے۔ تصور میں نہ تھا، قومی حُرمت، تقدس، وقار، عزت اور طاقت
پروجیکٹ عمران کا سبق
سلیم صافی کا کالم
تاریخ کا سبق یہی ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا۔ ہماری طاقتور اسٹیبلشمنٹ نے بھٹو کو تخلیق کیا جو بعد میں ان کے مقابلے میں آئے۔ پھر نواز شریف کو تخلیق کیا اور ان سے بھی تصادم ہوگیا۔عسکری اور جہادی تنظیمیں تخلیق کیں جو اس کیلئے وبال جان بن گئیں ۔
پروجیکٹ بھٹو سے پروجیکٹ عمران تک
عارف بہار کا کالم
پاکستان میں سیاست اور سیاسی منظر پر روز اول سے اسٹیبلشمنٹ کا غلبہ رہا ہے اس لیے جب بھی اس حاکمیت کو سیاسی شراکت اور سیاسی شناخت دینے کی ضرورت پڑی ایک سیاسی پروجیکٹ شروع کیا جاتا رہا۔ چھوٹے سیاسی پروجیکٹس کی بات کی جائے تو بات یونین کونسل یا ایوب خان کے بی ڈی ارکان کی
شرپسندوں کا محاسبہ
ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم
اپنے ملک کی املاک اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں برباد ہوتے دیکھنا کس قدر اذیت ناک ہے۔ نجانے ملک کی شاہراہوں، گاڑیوں، عمارتوں اور دفاتر کواپنے ہاتھ سے آگ کی چنگاری کے حوالے کرکے شعلوں کے ساتھ ناچنے والے لوگ کس
مقبول ترین
ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد اہم بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور جنگ بندی کے دوران یہ راستہ بغیر کسی رکاوٹ کے کھلا رہے گا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ترین وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو انہیں فوری طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایرانی بحریہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کی ایرانی نمائندوں کے ساتھ ملاقات اچھی رہی اور بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہو گیا تھا، مگر سب سے اہم یعنی جوہری معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔
پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقدہ امریکہ اور ایران مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے ہیں، جس سے ایران امریکہ جنگ روکنے اور عالمی امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان 21 گھنٹوں تک طویل اور اعصاب شکن مذاکرات جاری رہے، تاہم اہم شرائط پر عدم اتفاق کے باعث کوئی ڈیل طے نہ پا سکی، جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن واپس روانہ ہو گئے۔

پاکستان ٹیلی وژن براہ راست
آج کے جدید دور میں جہاں زندگی کے تمام معاملات انٹرنیٹ اور موبائل فون پر منتقل ہو چکے ہیں، وہاں جرائم کی دنیا بھی بدل گئی ہے۔ اب ڈاکو آپ کے گھر کا تالا نہیں توڑتے بلکہ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں گھس کر آپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی سیکنڈوں میں اڑا لے جاتے ہیں۔ اسے "ڈیجیٹل فراڈ"
آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں معاشی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، انٹرنیٹ نے آمدنی کے ایسے ذرائع پیدا کر دیے ہیں جن کے لیے کسی بھاری سرمایہ کاری یا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کنکشن موجود ہے
اے میرے اوورسیز پاکستانی بھائیو اور وطنِ عزیز کے ذمہ داران! کیا ہماری آواز سننے والا کوئی ہے؟ کیا ہمارے مسائل اور تکالیف پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے؟

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں