فلم پٹھان کے ایکشن مناظر کی عکسبندی کیلئے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے جاپانی مارشل آرٹ ’جُو جُتسو‘ سیکھا۔ اس بات کا انکشاف ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں کیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اس وقت پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جن میں کوئی بنیادی پیغام موجود ہو۔
پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
ایک ویب شو کے دوران گفتگو میں منشا پاشا نے اعتراف کیا کہ 'مسلسل کام کے باعث اداکار ذہنی تناؤ کا شکار رہتے ہیں، بہت سے اداکاروں کی ذہنی صحت اچھی نہیں، اداکار کیمرے کے سامنے لگاتار اپنے جذبات سے کھیلتے ہیں'۔
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف سماجی مسائل سمیت اداکاروں کی
بالی ووڈ میں دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ اب کوئی مجھے 25 کروڑ بھی دے تو کبھی چھوٹا کردار نہیں کروں گا۔
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے صارفین کو کرارا جواب دے کر منہ بند کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشیک بچن کی فلم ’دسویں‘ ریلیز ہونے جارہی ہے
بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار نوازالدین صدیقی کی اپنے آبائی گاؤں میں کھیتی باڑی کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس میں وہ کام کے بعد ہاتھ منہ دھوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
شوبز سے کنارہ کش سابق معروف و مقبول گلوکارہ رابی پیر زادہ نے کہا کہ کرونا وائرس وبا اور آفت پوری دنیا کی انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے اور کرونا وائرس سے ملکی معیشت تباہی کی طرف گامزن ہے۔
معروف ٹی وی کمپیئر اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے طارق عزیز انتقال کرگئے۔ طارق عزیز گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔
ذرائع کے مطابق طارق عزیز کی عمر 84 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج خالق عزیز سے جاملے۔ طارق عزیز ادیب، شاعر اور سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے، انہوں نےکئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’پی کے‘میں پاکستانی ہونے کا کردار کرنے والے 34 سالہ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار سوشانت سنگھ نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے قومی انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) کی بدانتظامی پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ یہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والا خوفناک اور دردناک خواب ہے۔
عالمی وبا کورونا کا شکار ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان ندا یاسر نے خرابی صحت کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وضاحت کرنا چاہتی ہوں کہ اللہ کے فضل و کرم سے میں بلکل خیریت سے ہوں۔
دنیا بھر کی طرح شوبز فنکاروں نے کراچی میں طیارہ حادثے اور ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جاں بحق افراد کے لیے مغفرت کی دعائیں، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعائیں کی گئیں۔
سینیٹ میں سینیٹر رضا ربانی نے آفیشل سیکرٹ (ترمیمی) بل 2023 پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس کا مسودہ پھاڑ دیا اور کہا کہ یہ بل اتنا سادہ نہیں جتنا نظر آرہا ہے، آج صبح ہی میں نے 8 ترامیم تجویز کیں ہیں۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات منفرد اور مضبوط ہیں جس نے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی مضبوطی کو ثابت کیا ہے۔ پیپلزلبریشن آرمی اور پاکستان آرمی ایک دوسرے کے بھائی ہیں
وزیراعظم نے مردم شماری سے متعلق کہا کہ جو مردم شماری ہوئی ہے اسی پر انتخابات کرائے جائیں اور یہ ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے ہماری نہیں کیوں کہ ہماری مدت 12 اگست کو پوری ہوجائے گی
قومی اسمبلی نے سیکریٹ ایکٹ 1923ء میں ترامیم کا بل منظور کرلیا جس میں زمانہ جنگ کے ساتھ زمانہ امن کو بھی شامل کیا جاسکے گا، حکومت کو حالت امن میں بھی کسی بھی جگہ، علاقے، بری یا بحری راستے کو ممنوعہ قرار دینے کا اختیار حاصل ہوگا۔
ثقافتی قونصلیٹ سفارتخانہ ایران ۔ اسلام آباد اور زبان فارسی کے فارغ التحصیلان کی انجمن (افتخار) کے باہمی اشتراک سےمثنوی خوانی کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پاکستان کے فارسی اساتذہ اور محققین و فارسی کے طلبا کے علاوہ دیگرثقافتی
اسلام آباد میں امام خمینی کی برسی کے موقع پر "محفل تجلیل و تکریم" سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امت واحدہ کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ امام خمینی نے انقلابی تحریک سے ثابت کیا
اکنامکس رپورٹنگ کی ورکشاپ کے دوسرے روز پہلے سیشن میں معروف صحافی مہتاب حیدر نے بجٹ کی تیاری اور اس میں فنانس ڈویژن اور ایف بی آر کے کردار اور بجٹ کی بنیادی خصوصیات ، قرضوں اور خسارے کے بارے میں تفصیلی پریزیٹیشن دی