مبصر ڈاٹ کام نے قارئین کرام کی سہولت کے لئے پاکستان کے تمام اضلاع ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکی چھوٹی بڑی مقامی خبروں کے لئے " مقامی خبریں " کے نام سے ایک سیکشن قائم کر دیا ہے لہذا آپ ہمارے مقامی نمائندگان کے توسط سے یا براہ راست بھی اپنی خبریں اور تصاویر ارسال کر سکتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی خبریں اردو میں کمپوز کرکے " ان پیج " فائل میں مع تصاویر درج ذیل میل پر بھیج سکتے ہیں۔ براہ راست خبریں ارسال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنا موبائل نمبر بھی درج کر دیں تاکہ بغرض تصدیق آپ سے رابطہ کیا جا سکے۔ پریس ریلیزز بھی ارسال کی جا سکتی ہیں۔ رابطہ کے لئے ای میل ایڈریس ہے:info@mubassir.com