وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیش کش کردی۔ قوم سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ آج محض ایک مبارکباد کافی نہیں، ہم ہرسال دھوم دھام سے یوم آزادی مناتےہیں، لاکھوں قربانیوں کے بعد پاکستان حاصل کیا گیا اور حققت یہ ہےکہ 75برس سے ان دنوں کو منایا ہے