مبصر ڈاٹ کام مختلف نشریاتی اداروں، اخبارات اور ویب سائٹس کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے اپنا مواد قارئین اور سامعین کرام سے متعارف کراتا ہے ۔ ادارہ ہذا دنیا بھر میں ایسے پارٹنرز کے ساتھ کام کرنے کا خواہشمند ہے جو معیاری مواد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ سامعین اور قارئین کرام کے اعتماد پر پورا اترنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس شراکت داری کی بناء پر مبصر ڈاٹ کام کو وسیع رسائی کا موقع ملتا ہے۔ مذید تفصیلات کے لئے درج ذیل ای میل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ شکریہ ۔۔۔ [email protected]