ہنگو
Tuesday, 10 November, 2026
ڈبوری، زیر تعمیر سڑک سیلابی ریلہ میں بہہ گیا

ڈبوری، زیر تعمیر سڑک سیلابی ریلہ میں بہہ گیا

اورکزئی - اپر اورکزئی تیراہ ڈبوری میں حفاظتی وال نہ ہونے کے باعث زیر تعمیر سڑک سیلابی ریلہ بہا کر لے گیا سنپوگ سڑک میں پل اور نکاس اب نہ ہونے کے باعث بارشوں کاپانی کھیتوں میں داخل فصلوں کو شدید مشکلات کا سامنا عوام کا مین بازار تعمیراتی سڑک کیلئے حفاظتی وال بنانے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں نے اپر اورکزئی ڈبوری میںتباہی مچا دی ڈبوری مین بازار میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے تحت سڑک پر جاری تعمیراتی کام زیادہ بارشوں اور سیلاب نے اجھاڑ لیا راستہ مکمل طور پر بند ہو گیا ہے علاقہ عوام کے مطابق مذکورہ سڑک کیلئے حفاظتی وال نہ ہونے کے باعث اکثر سڑک اور پل پانی میں بہہ جاتے ہیں اس کیلئے مکمل طور انتظامات کئے جائیں۔

دوسری جانب سنپوگ سڑک میں پل اور نکاس اب کا انتظام نہ ہونے کے باعث بارش کا پانی کھیتوں میں داخل ہوتا ہے جس کے باعث کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے علاقہ عوام نے حکومت سے فوری طور پر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  17016
کوڈ
 
   
مقبول ترین
اپر اورکزئی غوٹاک کوئلے کے کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کیلئے ریسکیو اپریشن جاری ہے مائن ریسکیو 1122 انتظامیہ اورکزئی سکاوٹس ریسکیو اپریشن میں مصروف ہیں کوئلے کے کان میں پانی اور کچہرا ہونے

علاقائی خبریں
جھنگ۔ جھنگ میں مسلم انسٹی ٹیوٹ نے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو جے 10 ـ سی کا انسانی ماڈل بناکر انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا ـ دربار سلطان باہو پر جذبہ حب الوطنی کا فقیدالمثال مظاہرہ کیا گیا۔
چناب کالج جھنگ کی جانب سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 سے زائد بسوں پر سوار ہزاروں طلبہ کے عظیم الشان قافلے نے شہر بھر میں گشت کیا گیا۔
چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کیجانب سے سرکل و سیکٹر انچارجز سمیت تمام ٹریفک اہلکاروں کو دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی اورروڈ یوزرزکی بروقت مدد کو یقینی بنانے کے احکامات۔فرائض کی بہترین ادائیگی اورایمر جنسی کی صورت میں دوسرے محکموں سے مکمل رابطے میں رہیں اور ٹیم ورک کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دیں
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ویڈیو پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ مجھے مارنے کے لیے تین لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ چیف جسٹس صاحب میں پہلی دفعہ آپ

کیا آپ ضلع ہنگو میں کرونا وائرس کے خلاف موجودہ لاک ڈاؤن کے دوران پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟
نتائج ملاحظہ کریں
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں