Tuesday, 03 October, 2023
کابل: دو مختلف مقامات پر تین دھماکے، 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کابل: دو مختلف مقامات پر تین دھماکے، 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کابل - افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر تین دھماکوں میں 6 افراد ہلاک  اور 20 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیاکےمطابق پہلا دھماکا تعلیمی مرکز  ممتاز ٹریننگ سینٹر کے سامنے ہوا جس کے بعد دشت برچی میں ہزارہ برادری کے عبدالرحیم شہید اسکول کے باہر اور اندردو دھماکےہوئے۔

عبدالرحیم شہید اسکول پر دھماکےاس وقت ہوئے جب طلبہ باہرنکل رہے تھے۔ ان دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے۔

افغان میڈیا کےمطابق ممتازٹریننگ سینٹر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تھا جس میں 5افراد زخمی ہوئے۔ افغان وزارت داخلہ نے عبدالرحیم شہید ہائی اسکول کےقریب دھماکےکی تصدیق کردی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر [email protected] پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  73566
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست جماعت جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں ریاستی انتخابات میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی سے ہار گئی۔ ہندوستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق کانگریس ریاستی اسمبلی کی 224 میں سے 127 نشستوں پر آگے
آج یوم قدس ہے۔ وہ دن جو امام خمینی کی جدت عمل سے قدس شریف اور مظلوم فلسطین کے بارے میں مسلمانوں کی آوازوں کو ایک لڑی میں پرونے کا ذریعہ بن گیا۔ ان چند عشروں میں اس سلسلے میں اس کا بنیادی کردار رہا اور ان شاء اللہ آئندہ بھی رہے گا۔ اقوام نے یوم قدس کا خیر مقدم کیا اور اسے اولین ترجیح یعنی فلسطین کی آزادی کا پرچم بلند رکھنے کے مشن کے طور پر منایا۔

مقبول ترین
سینیٹ میں سینیٹر رضا ربانی نے آفیشل سیکرٹ (ترمیمی) بل 2023 پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس کا مسودہ پھاڑ دیا اور کہا کہ یہ بل اتنا سادہ نہیں جتنا نظر آرہا ہے، آج صبح ہی میں نے 8 ترامیم تجویز کیں ہیں۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات منفرد اور مضبوط ہیں جس نے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی مضبوطی کو ثابت کیا ہے۔ پیپلزلبریشن آرمی اور پاکستان آرمی ایک دوسرے کے بھائی ہیں
وزیراعظم نے مردم شماری سے متعلق کہا کہ جو مردم شماری ہوئی ہے اسی پر انتخابات کرائے جائیں اور یہ ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے ہماری نہیں کیوں کہ ہماری مدت 12 اگست کو پوری ہوجائے گی
قومی اسمبلی نے سیکریٹ ایکٹ 1923ء میں ترامیم کا بل منظور کرلیا جس میں زمانہ جنگ کے ساتھ زمانہ امن کو بھی شامل کیا جاسکے گا، حکومت کو حالت امن میں بھی کسی بھی جگہ، علاقے، بری یا بحری راستے کو ممنوعہ قرار دینے کا اختیار حاصل ہوگا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں