راولپنڈی
Thursday, 30 April, 2026
انٹر بورڈ والی بال تحصیل ٹورنامنٹ 2016ء
 


راولپنڈی، انٹر بورڈ ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں تحصیل سطح کے والی بال کا فائنل گورنمنٹ ہائی سکول پکھڑال کلر سیداں نے جیت لیا،فائنل کے موقع پر ڈائریکٹر فزیکل سپورٹس و ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول راجہ بازار شیخ طارق حسین ، پی ای ٹی محمد کامران اور فاتح گورنمنٹ ہائی سکول پکھڑال کلر سیداں کے اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعدار موجود تھی

  • راولپنڈی، فزیکل ڈائریکٹر سپورٹس شیخ طارق حسین کے ہمراہ والی بال کی فاتح ٹیم کا گروپ فوٹو راولپنڈی، فزیکل ڈائریکٹر سپورٹس شیخ طارق حسین کے ہمراہ والی بال کی فاتح ٹیم کا گروپ فوٹو
  •  فزیکل ڈائریکٹر سپورٹس شیخ طارق حسین اور محمد کامران کے ہمراہ والی بال کی رنر اپ ٹیم کا گروپ فوٹو فزیکل ڈائریکٹر سپورٹس شیخ طارق حسین اور محمد کامران کے ہمراہ والی بال کی رنر اپ ٹیم کا گروپ فوٹو
  •  انٹر بورڈ ٹورنامنٹ تحصیل سطح والی بال کے فائنل میچ کا ایک منظر انٹر بورڈ ٹورنامنٹ تحصیل سطح والی بال کے فائنل میچ کا ایک منظر
  •  راولپنڈی،انٹر بورڈ والی بال ٹورنامنٹ کے تحصیل سطح کے فائنل کا ایک منظر راولپنڈی،انٹر بورڈ والی بال ٹورنامنٹ کے تحصیل سطح کے فائنل کا ایک منظر
  •  والی بال تحصیل کی فاتح جی ایچ سی پکھڑال کلرسیداں کے کھلاڑیوں کا شیخ طارق ، محمد کامران و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو والی بال تحصیل کی فاتح جی ایچ سی پکھڑال کلرسیداں کے کھلاڑیوں کا شیخ طارق ، محمد کامران و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو
  •  والی بال فائنل میچ میں جی ایچ سی پکھڑال کلرسیداں کے کھلاڑی ان ایکشن والی بال فائنل میچ میں جی ایچ سی پکھڑال کلرسیداں کے کھلاڑی ان ایکشن

ایجوکیٹر سکول خیابان سرسید برانچ کی تصویری جھلکیاں
راولپنڈی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تقریب کی تصویری جھلکیاں
راولپنڈی ڈویژن مقابلے کی تصویری جھلکیاں
تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
انٹر ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کی تصویری جھلکیاں
راولپنڈی ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن الیکشن کی تصویری جھلکیاں
اساتذہ نمائندوں کی پریس کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
گورنمنٹ ضیاء العلوم کے طلباء کی احتجاجی ریلی
گورنمنٹ فیض الاسلام ہائی سکول میں داخلہ مہم
گورنمنٹ سکول سید پوری گیٹ میں تقریب انعامات
گورنمنٹ سکول لوکوشیڈ میں تقریب تقسیم انعامات
گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول کے طالبعلم کا اعزاز
ادبی مقابلے، تقریب انعامات کی تصویری جھلکیاں
تحصیل سطح اتھلیٹکس مقابلے، تصویری جھلکیاں2016ء
انٹربورڈ ٹورنامنٹ والی بال کی فاتح ٹیم2016ء
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
 
 
 
تعارف
یہ راولپنڈی ہے
ایجوکیٹر سکول خیابان سرسید برانچ کی تصویری جھلکیاں
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں