راولپنڈی
Thursday, 30 April, 2026
گورنمنٹ ضیاء العلوم کے طلباء کی احتجاجی ریلی
 

راولپنڈی۔گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول راجہ بازار کے مخدوش کمروں کی تعمیرات رکوانے پر تاجر رہنماؤں،بچوں کے والدین اور مذکورہ سکول کے طلباء نے متروکہ وقف بورڈ املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرراولپنڈی آصف خان کی ہٹ دھرمی کیخلاف فوارہ چوک تک زبردست احتجاجی ریلی نکالی،ریلی کے دوران طلباء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ٖ’’قبضہ مافیا کا احتساب کرو‘‘ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر محمد آصف کی کرپشن کا نوٹس لیا جائے’سکول کی جگہ پلازہ نا منظور نامنظور، وزیر اعلیٰ شہباز شریف تعمیرات رکوانے کا نوٹس لیں کے نعرے درج تھے

ایجوکیٹر سکول خیابان سرسید برانچ کی تصویری جھلکیاں
راولپنڈی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تقریب کی تصویری جھلکیاں
راولپنڈی ڈویژن مقابلے کی تصویری جھلکیاں
تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
انٹر ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کی تصویری جھلکیاں
راولپنڈی ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن الیکشن کی تصویری جھلکیاں
اساتذہ نمائندوں کی پریس کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
گورنمنٹ فیض الاسلام ہائی سکول میں داخلہ مہم
گورنمنٹ سکول سید پوری گیٹ میں تقریب انعامات
گورنمنٹ سکول لوکوشیڈ میں تقریب تقسیم انعامات
گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول کے طالبعلم کا اعزاز
ادبی مقابلے، تقریب انعامات کی تصویری جھلکیاں
تحصیل سطح اتھلیٹکس مقابلے، تصویری جھلکیاں2016ء
انٹر بورڈ والی بال تحصیل ٹورنامنٹ 2016ء
انٹربورڈ ٹورنامنٹ والی بال کی فاتح ٹیم2016ء
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
 
 
 
تعارف
یہ راولپنڈی ہے
ایجوکیٹر سکول خیابان سرسید برانچ کی تصویری جھلکیاں
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں