راولپنڈی
Thursday, 30 April, 2026
گورنمنٹ سکول لوکوشیڈ میں تقریب تقسیم انعامات
 

راولپنڈی۔ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول لوکوشیڈ میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کے موقع پر تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیاگیا جس میں مہمانان خصوصی ن لیگ کے رہنما و سابق ایم این اے ملک شکیل اعوان ، میئر راولپنڈی سردار نسیم، پرنسپل مشتاق احمد سیال ،یو سی چار کے چیئرمین و نائب چیئرمین ، کونسلرز ، بچوں کے والدین ، اساتذہ اور کثیر تعدار میں عوام علاقہ نے شرکت کی،مہمانان خصوصی ملک شکیل اعوان ، میئر راولپنڈی سردار نسیم ، چیئرمین یو سی چار نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے

ایجوکیٹر سکول خیابان سرسید برانچ کی تصویری جھلکیاں
راولپنڈی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تقریب کی تصویری جھلکیاں
راولپنڈی ڈویژن مقابلے کی تصویری جھلکیاں
تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
انٹر ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کی تصویری جھلکیاں
راولپنڈی ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن الیکشن کی تصویری جھلکیاں
اساتذہ نمائندوں کی پریس کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
گورنمنٹ ضیاء العلوم کے طلباء کی احتجاجی ریلی
گورنمنٹ فیض الاسلام ہائی سکول میں داخلہ مہم
گورنمنٹ سکول سید پوری گیٹ میں تقریب انعامات
گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول کے طالبعلم کا اعزاز
ادبی مقابلے، تقریب انعامات کی تصویری جھلکیاں
تحصیل سطح اتھلیٹکس مقابلے، تصویری جھلکیاں2016ء
انٹر بورڈ والی بال تحصیل ٹورنامنٹ 2016ء
انٹربورڈ ٹورنامنٹ والی بال کی فاتح ٹیم2016ء
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
 
 
 
تعارف
یہ راولپنڈی ہے
ایجوکیٹر سکول خیابان سرسید برانچ کی تصویری جھلکیاں
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں