راولپنڈی- ہیڈ ماسٹرایسو سی ایشن ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام ادبی مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز منعقد ہوئی، مہمانان خصوصی میں مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب ، آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے تاحیات سیکرٹری جنرل ٹکا خان ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری)ڈاکٹر طارق محمود قاضی تھے