گورنمنٹ فیض الاسلام ہائی سکول نمبر 1ٹرنک بازار راولپنڈی میں داخلہ مہم اور فری کتب کی تقسیم کی سادہ مگر پر قار تقریب منعقدہوئی جسکے مہمانِ خصوصی میئر راولپنڈی سردار نسیم احمد خان تھے دیگر مہمانان میں نجمن تاجران راولپنڈی کے صدر شاہد غفور پراچہ، منا بھائی، ہیڈ ماسٹرز ایسو سی ایشن ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری شیخ طار ق حسین ، ملک سرفراز شامل تھے