![]() |
لاہور . کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے مابین ون ڈے سیریز کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ ویسٹ انڈیز کے کیمپ میں مزید 5کورونا کیسز مثبت آنے کے بعد سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔
دونوں کرکٹ بورڈ کی جانب سے سیریز کے ملتوی ہونے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق سیریز کو جون 2022میں ری شیڈول کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر [email protected] پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ