Thursday, 28 January, 2021
ملکی معیشت تباہی کی طرف گامزن ہے، رابی پیر زادہ

ملکی معیشت تباہی کی طرف گامزن ہے، رابی پیر زادہ


اسلام آباد ۔ شوبز سے کنارہ کش سابق معروف و مقبول گلوکارہ رابی پیر زادہ نے کہا کہ کرونا وائرس وبا اور آفت پوری دنیا کی انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے اور کرونا وائرس سے ملکی معیشت تباہی کی طرف گامزن ہے۔

 انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کا خاتمہ تدابیر پر عمل اختیار کرنے سے ہی ممکن ہے کرونا وائرس عالمی وبا نے پوری دنیا کی انسانیت کو ذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا جو انسانیت کیلئے خطرہ ہو سکتا ہے۔

 کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے ملکی معیشت تباہی کی طرف گامزن ہے  روزگار بند ہے تعلیمی ادارے بند ہے ملک خسارے کی طرف راہ داوہ ہے جو ملک کیلئے نقصان دہ ہے ایک طرف لاک ڈاون سے عوام کرونا وائرس عالمی وبا سے بچ سکتے ہے لیکن دوسری طرف روزگار کی بندش کی وجہ سے غریب عوام فاقہ کشی پر مجبور ہے جو افسوس ناک ہے۔

 شوبز سے کنارہ کش سابق معروف و مقبول گلوکارہ رابی پیر زادہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے حکومت وقت اہم اقدامات کریں تا کہ ملکی عوام کرونا وائرس کا شکار ھونے سے بچ سکے عوام کو بھی حکومتی تدابیر اپنانے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ حکومتی تدابیر اختیار کرنے سے عوام کو کرونا وائرس عالمی وبا سے نجات مل سکتی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تبارک و تعالی کرونا وائرس سے متاثر افراد کو صحتیابی نصیب فرمائے اور جتنے افراد کرونا وائرس عالمی وبا سے مر چکے ہیں اللہ تبارک و تعالی ان سب کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرحومین کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  37920
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
گوجرخان سے تعلق رکهنے والی ممتاز دینی و روحانی شخصیت پیر ظہور احمد چشتی حیدری(خطیب جامع مسجد صدیقِ اکبر حیات سر روڈ گوجرخان) انتقال کر گئے.
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں بحران پیدا کرنے والےمافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔اجلاس، چینی بحران کی فرانزک رپورٹ اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
معروف ٹی وی کمپیئر اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے طارق عزیز انتقال کرگئے۔ طارق عزیز گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ذرائع کے مطابق طارق عزیز کی عمر 84 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج خالق عزیز سے جاملے۔ طارق عزیز ادیب، شاعر اور سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے، انہوں نےکئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
کورونا کے باعث بندش کے دوران وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں بیس فیصد فیس معاف کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایات کر دیں۔

مقبول ترین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے شاہین 3 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر رینج کے حامل شاہین تھری میزائل کے تجربے میں ویپن سسٹم کے ٹیکنیکل پیرا میٹرز کو جانچا گی
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ کو معاملے پر جے آئی ٹی اجلاس طلب کرنے اور آئی جی سندھ کو لاپتا شہریوں کی بازیابی
وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم کے ترجمان اورمعاون خصوصی ندیم افصل چن عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ندیم افضل چن کے
کوہاٹ سے پہلے وہ قبائلی علاقے میں قیام پذیر تھے ان کا خاندان زراعت اور مال مویشی کی تجارت سے وابستہ تھا کوہاٹ کا یہ مقام جس کو جرم کہا جاتا ہے اس وقت چند گاؤں پر مشتمل تھا اور آج آبادی کے لحاظ سے بڑھ کر وہ ایک بڑا علاقہ بن چکا ہے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں