Saturday, 04 July, 2020
ٹرمپ نے مظاہرین کو کچل کر مارنے کی قسم کھالی
 

ڈونلڈ ٹرمپ تقریر کے دوران (تقریر ختم کیے بغیر) وائٹ ہاوس کے حدود سے باہر نکل آئے جبکہ وائٹ ہاؤس کے اطراف میں تعینات سیکورٹی فورسز اور فوجی دستوں نے پر امن مظاہرین پر آنسو گیس کے گولوں اور لاٹھی ٹھندوں سے حملہ کردیا۔

ٹرمپ اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد بغیر بتائے سخت سکیورٹی حصار میں سڑک پر نکل آئے اور پیدل سینٹ جان چرچ تک جانے کے بعد انجیل ہاتھ میں لے کر قسم کھائی کہ نسل پرستی اور امریکی پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

دوسری طرف امریکی جرنیلوں نے صدر ٹرمپ کے کہنے پر فوج کو مظاہرین کے خلاف استعمال کرنے سے انکار کر دیا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ اپنے موقف سے پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے، واشنگٹن کے باہر تعینات فوجی واپس شمالی کیرولائنا بھیج دیے گئے۔

  • صدر ٹرمپ نے مظاہرین کو کچل کر مارنے کی قسم کھالی صدر ٹرمپ نے مظاہرین کو کچل کر مارنے کی قسم کھالی


تصاویر
روہنگیا کے عقوبت خانے ۔۔۔۔ تصویری نمائش
ٹرمپ نے مظاہرین کو کچل کر مارنے کی قسم کھالی
دنیا کے آرٹسٹوں نے کورونا کو موضوع بنا لیا ۔۔۔
جان لیوا وائرس پوری دنیا کو ویران کرگیا
ملک بھر میں لاک ڈاؤن: سڑکیں سنسان، مارکیٹیں ویران
عالمی یوم خواتین پر’عورت مارچ‘ اور ’حیا مارچ‘
’’یوم یکجہتی کشمیر کی تصویری جھلکیاں‘‘
ملی یکجہتی کونسل کے وفد کا دورہ ایران
عراق میں امریکی سفارتخانے پر مظاہرین کا دھاوا
پاکستان میں سورج گرہن کیسے؟
لاہور میں خودکش دہماکہ
کینیڈا: کیوبیک کی مسجد میں فائرنگ
دنیا بھر میں سال نو کا بھرپور استقبال
دنیا بھر میں سال نو کی تیاریاں
حویلیاں: طیارہ حادثے کی تصویری جھلکیاں
سپر مون کے دلکش نظارے
مقبول ترین
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو میں بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے خطے
ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو برطرف کر دیا ہے۔ ارشد ملک کا اسکینڈل سامنے آنے پر انہیں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مائنس عمران خان کا مطالبہ غیر جمہوری مطالبہ نہیں۔ حکومت ہٹانے کے لیے کبھی بھی غیر آئینی طریقے کی حمایت نہیں کریں گے۔
تائیوان حکومت کا عجیب و غریب اقدام ،کورونا وائرس میں سفر کے لیے ترسنے والوں کے لیے تائیوان میں ’’جعلی پروازوں‘‘ کا سلسلہ شروع کردیا۔ ابتدائی مرحلے میں اس سفر کے لیے 7 ہزار افراد نے رجوع کیا۔

کرونا وائرس اور احتیاتی تدابیر
ملک اس وقت ناگہانی آفات، بحرانوں،وباؤں اور آسمانی آفات کی زد میں ہے اورحالت جنگ کی سی کیفیت سے دوچار ہے۔ایک طرف مہلک کورونا وائرس تودوسری جانب ٹڈی دل کی ہولناک یلغارجاری و ساری ہے یوں کہیں کہ اللہ تعالٰی کی نا شکری کی بناء پرہم پرایک کے بعدایک عذاب مسلط ہو رہا ہے۔
ان دنوں پاکستان سمیت دنیاکے مختلف ممالک میں درجہ حرارت انتہائی زیادہ ہے ۔اس گرم موسم میں لُو اس وقت لگتی ہے جب جسم کا درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیئس یا اس سے بڑھ جائے۔ لُو لگ جانے کے بعد متاثرہ شخص کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے
اس بات کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ یہ زندگی مکافات عمل ہے۔ کچھ لوگ اپنا کیا اسی دنیا میں کاٹ لیتے ہیں اور کچھ لوگ آخرت میں۔ مگر کوئی اس سے بچ نہیں سکتا یہ بات تو واضح ہے اسے کسی بھی صورت میں جھٹلایا نہیں جا سکتا۔

کیا ملک میں کرفیو نافذ ہونا چاہیے؟
نتائج ملاحظہ کریں
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں