Wednesday, 23 September, 2020
کرونا وائرس، حکومتی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے، عمر گل

کرونا وائرس، حکومتی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے، عمر گل
فائل فوٹو

اسلام آباد ۔ پاکستان کے معروف و مقبول کرکٹر عمر گل نے کہا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے حکومتی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے اور کرونا وائرس عالمی وبا انسانیت کیلئے اندیشہ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس نے ملکی معیشت کو تباہی کی طرف گامزن کیا جو ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔

 کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے روزگاریں بند ہے روزگار بندش کی وجہ سے عوام فاقہ کشی پر مجبور ہے کرونا وائرس کی وجہ سے  جاری بحران ملک و ملکی عوام کیلئے خطرہ  ہو سکتا ہے  ۔

پاکستان کے مشہور و مقبول کرکٹر عمر گل نے کہا کہ اس وقت ہم سب کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ احتیاطی تدابیر سے ہی ملکی عوام کو کرونا وائرس عالمی وبا سے نجات مل سکتی ہے۔

 اس وقت ہم سب کو اللہ تبارک و تعالی کی برگاہ میں اپنے اور اپنے پیاروں کیلئے دعا کرنی چاہئے کیونکہ نماز و قران کی تلاوت اور دعا سے ہی کرونا وائرس کا علاج ممکن ہے کرونا وائرس عالمی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے جو انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے ۔جب تک کرونا وائرس کا کوئی پاپولر علاج نہیں نکلتا تب تک اپنے قوت مدافعت کو مضبوط رکھنے کیلئے ورزش کرنا ضروری ہے۔

 انہوں نے کہا کہ حکومتی تدابیر پر عمل کرنا بھی از حد ضروری ہے تا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ مل سکے کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے ابھی تک پوری دنیا میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں افراد کرونا وائرس کی وجہ سے مر چکے ہیں جو پوری انسانیت کیلئے افسوس ناک مقام ہے۔

 سابق معروف و مقبول کرکٹر عمر گل نے مزید کہا کہ اللہ تبارک و تعالی کرونا وائرس سے متاثر افراد کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  39954
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے انکشاف کیاکہ پروفیشنل اور ذاتی پریشانیوں کی وجہ سے انھوں نے 3 مرتبہ خودکشی کا سوچا۔ ری ہیبلی ٹیشن میرے لیے دباؤ سے بھرپور تھی۔
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی حمایت کرنے کی وجہ سے ہربھجن سنگھ پر بھارت میں ہونے والی تنقید پر سابق بھارتی کرکٹر کی اہلیہ گیتا بسرا بھی بول پڑیں۔
ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی پہلوان محمد انعام نے بھارتی پہلوان سمویر سنگھ کو شکست دے کر سلور میڈل اپنے نام کیا جب ک فری اسٹائل ایونٹ میں پاکستانی پہلوانوں نے چار برانز میڈل حاصل کئے۔
ھارت اور سری لنکا کے درمیان کولکتہ میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرامائی انداز میں ہار جیت کے ٖفیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لئے 231 رنز ہدف دیا تھا۔

مزید خبریں
کورونا وائرس پاکستان ہی نہیں ہی دنیا بھر میں اپنی پوری بدصورتی کے ساتھ متحرک ہے ، تشویشناک یہ ہےاس عالمی وباء کے نتیجے میں ہمارے ہاں اموات کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا،
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے اضلاع کی سطح پر قرنطینہ مرکز بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سےخالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور مائیکروسافٹ نے Imagine Cup 2020میں نیشنل یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، اسلام آباد کی ٹیمFlowlines کو نیشنل فائنل 2020کا فاتح قرار دیاہے۔نسٹ کی ٹیم نے ملک بھر کی 60 فائنلسٹ ٹیموں میں بہترین کارکردگی دکھائی۔

مقبول ترین
انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مجرموں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو 264 ، 264 بار سزائے موت سنادی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس میں رحمان بولا، زبیر چریا اور رؤف صدیقی
ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے روایتی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یک طرفہ طور پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کیں جس پر اُسے فیصلہ کن جواب دینے کا وعدہ کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں
وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش تھی، عدالتوں اور فوج کو بدنام نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی کی ضامن ہیں۔ ن لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا۔
عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں ہے۔ میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پارلیمانی رہنماؤں سے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں