Friday, 24 April, 2026
وزیراعظم پاکستان سے امریکی اور ایرانی وفود کی ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفود نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ اہمیت کے حامل امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کا ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان

باجوڑ‌ اور شمالی وزیرستان: فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختون خواہ کے ضلع باجوڑ اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کر کے بدنام زمانہ دہشت گرد سمیت تین کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری
کراچی: شیر شاہ میں دھماکہ 15 افراد جاں بحق
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکا ہوا جس سے قریب موجود عمارت کو شدید نقصان پہنچا، دھماکے سے 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ
خواجہ آصف کیخلاف کیس، وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش
وزیراعظم عمران خان نے عدالت میں اپنے بیان حلفی میں کہا کہ فلاحی منصوبے پر جھوٹے الزامات لگا کرسیاست کیلئے استعمال کرنا افسوسناک ہے،عدالت سے امید ہے کہ وہ ایسے الزامات پرمثالی فیصلہ دے گی۔
او آئی سی اجلاس: اسلام آباد میں موبائل سروس بحال رہے گی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تاریخی اجلاس کے دوران دارالحکومت میں موبائل فون سروسز بحال رہے گی جبکہ ہفتہ اور پیر کو اسلام آباد میں چھٹی ہوگی۔ اسلام آباد میں سیف سٹی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید
سپریم کورٹ نے 16 ہزار برطرف ملازمین کو بحال کردیا
جمعے کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے محفوظ شدہ فیصلہ پڑھ کر سنایا اور بعد ازاں 8 صفحات پر مشتمل مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا گیا جو جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔
وہ وقت بھی آئے گا جب لوگ نوکریاں ڈھونڈنے یہاں آئیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بھی وقت آئے گا کہ لوگ یہاں روزگار ڈھونڈنے آئیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسکرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے غربت کم کرنا ہمارامشن ہے
اسلام آباد میں 3روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ
او آئی سی اجلاس کے باعث حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں 3روز کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا وزارت داخلہ کے مطابق 17 ،18 ،19دسمبرکواسلام آباد بھر میں موبائل فون سروس بندہوگی، وزارت داخلہ نےپی ٹی اے کوموبائل فون سروس بندکرنےکاحکم جاری کردیا ہے۔
گوادر: مولانا ہدایت الرحمٰن کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
گوادر کو حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمٰن نے مطالبات منظور کیے جانے کے بعد گوادر میں چند ہفتوں سے جاری دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔گوادرمیں کئی ہفتوں سے جاری گوادرکو حق دو تحریک کاجاری دھرنا حکومت کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے
چھوٹے کاروبار والوں کیلئے آسان فنانس اسکیم کا حکومتی اعلان
وفاقی حکومت نے اسمال اینڈ میڈیم انٹری پرینیور (ایس ایم ای) پالیسی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ ایس ایم ای پالیسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان کی تاریخ میں مربوط ایس ایم ای پالیسی کو منظور کردیا ہے، پالیسی کے تحت انڈسٹری کو ٹیکس مراعات دی جائیں گ
بھنگ انسانی اعصاب کیلئے قوت بخش ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بھنگ اور ہیروئن کی سزا کو الگ الگ کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھنگ کئی بیماریوں کا علاج اور انسانی اعصاب کیلئے قوت بخش ہے۔ سپریم کورٹ میں منشیات کے ملزمان کی سزاؤں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سات
دہشت گردوں کا پاک ایران سرحد پر فوجی چوکی پر حملہ، ایک جوان شہید
پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پرحملے کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگیا تاہم جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کوشدید نقصان پہنچا۔ میڈیا کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے
پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟ شہباز شریف
قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف صنعتوں کو گیس کی بندش اور ملک مٰیں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت پر برس پڑے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سوئی سدرن گیس نے صنعتوں اور مقامی پیداواری یونٹس کو گیس بند کر دی، کیا یہ تبدیلی ہے؟
چند سالوں میں ملک میں گیس نہیں رہے گی، فواد چوہدری
حکومت نے ملک میں گیس کے ذخائر ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا، وزیر اطلاعات نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ گیس کے ذخیروں میں سالانہ 9 فیصد کمی ہورہی ہے چند برس بعد ملک میں گیس ختم ہوجائے گی سستی گیس کے عادی افراد اپنی عادتیں بدلیں۔
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 8.75 سے بڑھا کر 9.75 فیصد کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فیصلے کا
کرپشن: قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے، عمران
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہوگئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں اور کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا۔
مقبول ترین
ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد اہم بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور جنگ بندی کے دوران یہ راستہ بغیر کسی رکاوٹ کے کھلا رہے گا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ترین وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو انہیں فوری طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایرانی بحریہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کی ایرانی نمائندوں کے ساتھ ملاقات اچھی رہی اور بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہو گیا تھا، مگر سب سے اہم یعنی جوہری معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔
پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقدہ امریکہ اور ایران مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے ہیں، جس سے ایران امریکہ جنگ روکنے اور عالمی امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان 21 گھنٹوں تک طویل اور اعصاب شکن مذاکرات جاری رہے، تاہم اہم شرائط پر عدم اتفاق کے باعث کوئی ڈیل طے نہ پا سکی، جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن واپس روانہ ہو گئے۔

پاکستان ٹیلی وژن براہ راست
آج کے جدید دور میں جہاں زندگی کے تمام معاملات انٹرنیٹ اور موبائل فون پر منتقل ہو چکے ہیں، وہاں جرائم کی دنیا بھی بدل گئی ہے۔ اب ڈاکو آپ کے گھر کا تالا نہیں توڑتے بلکہ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں گھس کر آپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی سیکنڈوں میں اڑا لے جاتے ہیں۔ اسے "ڈیجیٹل فراڈ"
آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں معاشی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، انٹرنیٹ نے آمدنی کے ایسے ذرائع پیدا کر دیے ہیں جن کے لیے کسی بھاری سرمایہ کاری یا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کنکشن موجود ہے
اے میرے اوورسیز پاکستانی بھائیو اور وطنِ عزیز کے ذمہ داران! کیا ہماری آواز سننے والا کوئی ہے؟ کیا ہمارے مسائل اور تکالیف پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے؟

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں