ممتاز ماہر قانون اظہر صدیق ایڈوکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں اشتہاری کمپنیوں اور بالخصوص انعام اکبر کی خلاف نیب کے بنائے گئے مقدمات بدنیتی پر مبنی ہیں۔ اصل کہانی یہ ہے کہ سابق چئرمین نیب چوہدری قمر امان نے اپنے بیٹے کی اشتہاری کمپنی سرکل کو اشتہارات دلوانے کے لئے پہلے سے موجود ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کو انتقام کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں