![]() |
اسلام آباد - وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی قسم کی تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں۔ تنہاہوں لیکن قوم کیلئے لڑوں گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ملک دشمنوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، کسی صورت ہار نہیں مانیں گے آخری بال تک لڑیں گے۔ دھمکی آمیزمراسلہ چیف جسٹس کو بھی پیش کیا جائے گا۔ عالمی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونےدیں گے۔ اسمبلی کارروائی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ دھمکی آمیزمراسلہ چیف جسٹس کو بھی پیش کیاجائے گا۔ کسی قسم کی تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں۔ تنہاہوں لیکن قوم کیلئے لڑوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ