Thursday, 23 April, 2026
وزیراعظم پاکستان سے امریکی اور ایرانی وفود کی ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفود نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ اہمیت کے حامل امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کا ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان

25 سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کریں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ایک مرتبہ پھر عام انتخابات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ 25 سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کا اعلان کریں گے، اتنی ڈرپوک حکومت ہے کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت بڑھانے سے ڈررہی ہے
لاڈلے کی طرح تعاون ملتا, پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے ہمارے مقتدر ادارے کی جانب سے جو تعاون لاڈلے کو ملا وہ ہماری کسی حکومت کو ملتا تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جارہا ہوتا۔
پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔ میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سامنے آگیا،
امریکہ کے ساتھ تجارت پر یقین رکھتے ہیں، بھیک پر نہیں، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے خارجہ پالیسی کے تحت روس کا دورہ کیا، ان کے دورے کا دفاع کرتا ہوں۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم سب کے ساتھ دوستی رکھنا چاہتے ہیں کوئی ہمارا دشمن نہیں، ایڈ نہیں ٹریڈ یہ ہماری وزارت
صدر کراچی دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کو ایران سے ہدایات مل رہی تھیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سید خرم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات ایران سے آپریٹ ہورہے ہیں، صدر دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اللہ ڈینو کو ایران سے فون کالز کے ذریعے ہدایت ملیں جس کی ویڈیو موجود ہے۔
مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے کہ حکومت چھوڑ دی جائے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کیلیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے کہ حکومت چھوڑ دی جائے، پاکستان کی بدقسمتی تھی کہ ایک نااہل اور نالائق کو عوام پر مسلط کردیا گیا، ازل کا جھوٹا غیر ملکی سازش اور اپنے قتل کا ڈرامہ لیکر آگیا۔
سپریم کورٹ کا ہائی پروفائل مقدمات میں تقرریاں و تبادلے روکنے کا حکم
سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل مقدمات میں تبادلے اور تقرریاں روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی لارجر بینچ نے حکومتی شخصیات کی جانب سےتحقیقات میں مداخلت پرازخودنوٹس کی سماعت کی۔
حکومت نے امپورٹڈ اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی
حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیے لگژری آئٹمز کی درآمد پر تین ماہ کے لیے مکمل پابندی عائد کردی جن میں گاڑیاں، موبائل فونز، سگریٹ، جوسز، فروزن فوڈز، کراکری، ڈیکوریشن، میک اپ، ڈرائی فروٹس، فرنیچر، گوشت، شیمپو، اسلحہ، جوتے اور دیگر اشیا شامل ہیں۔
چیف جسٹس نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت کا ازخود نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ نے حکومتی شخصیات کی جانب سےتحقیقات میں مداخلت پرازخودنوٹس لے لیا۔ سریم کورٹ نے کہا کہ افسروں کےتبادلوں اورتحقیقات میں مداخلت سےنظام انصاف میں خلل پڑسکتا ہے، حکومتی مداخلت سےشواہد ضائع ہونے اور پراسیکیوشن پر اثر انداز ہونے کا خدشہ ہے۔
حکومت کے آگے سمندر اور پیچھے میں کھڑا ہوں، عمران خان
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مخاطب کرکے کہا کہ دونوں بھائی سوچ رہے ہیں کیا کریں، پھنس گئے ہیں، حکومت کے آگے سمندر اور پیچھے عوام کو لے کر میں کھڑا ہوں، شہباز شریف کو بڑا شوق تھا اچکن سلوانے کا
پاکستان اور ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
افغانستان کے نائب وزیراطلاعات و ثقافت و طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے
ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان کو بلیک میل نہیں کیا جا سکتا، محمد اعجاز
ریڈیو پاکستان کی CBA یونین یونائیٹڈ سٹاف آرگنائزیشن کا ہنگامی اجلاس سنٹرل یونین آفس میں زیرِ صدارت چیئرمین احمد نواز خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریڈیو پاکستان راولپنڈی میں درختوں کی فروخت کے حوالے سے سینیٹر عرفان صدیقی
منحرف ارکان: سپریم کورٹ کے فیصلے کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے وزیراعظم بننے کے لیے بڑی محنت کی، یہ پھنس گئے ہیں۔ گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اورزرداری مزے لے رہا ہے۔ سپریم کورٹ کا منحرف ارکان سے متعلق فیصلے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہیں کیا جاسکتا۔
آرٹیکل 63 اے جماعت نہیں سسٹم کو بچاتا ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اور مسلم لیگ ن کے وکیل مخدوم علی خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے تو چیف جسٹس نے کہا اٹارنی جنرل نے خود پیر کے روز دلائل میں معاونت کی بات کی تھی جبکہ مخدوم علی خان کو بھی
مقبول ترین
ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد اہم بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور جنگ بندی کے دوران یہ راستہ بغیر کسی رکاوٹ کے کھلا رہے گا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ترین وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو انہیں فوری طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایرانی بحریہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کی ایرانی نمائندوں کے ساتھ ملاقات اچھی رہی اور بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہو گیا تھا، مگر سب سے اہم یعنی جوہری معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔
پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقدہ امریکہ اور ایران مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے ہیں، جس سے ایران امریکہ جنگ روکنے اور عالمی امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان 21 گھنٹوں تک طویل اور اعصاب شکن مذاکرات جاری رہے، تاہم اہم شرائط پر عدم اتفاق کے باعث کوئی ڈیل طے نہ پا سکی، جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن واپس روانہ ہو گئے۔

پاکستان ٹیلی وژن براہ راست
آج کے جدید دور میں جہاں زندگی کے تمام معاملات انٹرنیٹ اور موبائل فون پر منتقل ہو چکے ہیں، وہاں جرائم کی دنیا بھی بدل گئی ہے۔ اب ڈاکو آپ کے گھر کا تالا نہیں توڑتے بلکہ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں گھس کر آپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی سیکنڈوں میں اڑا لے جاتے ہیں۔ اسے "ڈیجیٹل فراڈ"
آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں معاشی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، انٹرنیٹ نے آمدنی کے ایسے ذرائع پیدا کر دیے ہیں جن کے لیے کسی بھاری سرمایہ کاری یا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کنکشن موجود ہے
اے میرے اوورسیز پاکستانی بھائیو اور وطنِ عزیز کے ذمہ داران! کیا ہماری آواز سننے والا کوئی ہے؟ کیا ہمارے مسائل اور تکالیف پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے؟

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں