Thursday, 23 April, 2026
وزیراعظم پاکستان سے امریکی اور ایرانی وفود کی ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفود نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ اہمیت کے حامل امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کا ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان

عمران خان کی جان کو خطرہ: عدالتی کمیشن بنانے کےلیے تیار ہیں، وزیرداخلہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اپنی جان کو خطرے سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے معاملے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش کر دی۔
عمران، اسٹیبلشمنٹ تعلقات: بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، پرویز الٰہی
مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے عمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
رونا بتارہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کردیا ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا رونا پیٹنا بتا رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کردیا ہے اور جس نمبر پر وہ فون کررہا ہے وہ فون نمبر بدل گیا ہے۔
مجھے کچھ ہوا تو عوام نے انصاف دلوانا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ملک چلانے میں ناکام ہوچکی، روپیہ مسلسل نیچے، مہنگائی اوپر جارہی ہے، ملک کے خلاف سازش امریکا میں تیار ہوئی، پاکستان کے اندر میر جعفروں نے بھی ساتھ دیا
عمران خان کو گرفتار کیا گيا تو ملک سری لنکا بن جائے گا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کیا گيا تو ملک سری لنکا بن جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ حکومت نہ اِدھر کی رہی
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان ہمارے لئے بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں، عمران خان کی پالیسی اور نااہلی کی وجہ سےملکی معیشت شدیدخسارےمیں ہے۔ کاٹن اور دوسری زرعی اجناس درآمد کریں
میرانشاہ: خودکش دھماکا، تین سکیورٹی اہلکار اور تین بچے شہید
شمالی وزیر ستان کے علاقہ میرانشاہ میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکار اور تین معصوم بچے شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں لانس حوالدار زبیر قادر، سپاہی عزیر اسفر، قاسم مقصود شامل ہیں
میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مار دینے کی سازش تیار کی جارہی ہے اس لیے میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ دی ہے اور اگر مجھے کچھ ہوا
اسلام آباد آنے والا سمندر سب کو بہا لے جائے گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو اسلام آباد آںے والا سمندر سب کو بہا لے جائے گا، عوام فیصلہ کریں کہ پاکستان کی قیادت کون کرے گا۔
عمران خان 115 سے ڈالر 189 پر کیوں لے کر گئے؟ مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور پھر اس کی خلاف ورزی کے اثرات ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور اس کی خلاف ورزی کے اثرات ہیں، عمران خان نے جو معاہدے کیے ہیں
ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کیلئے ایمنیسٹی اسکیم کی منظوری
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزارت داخلہ کی کابینہ کوبھیجی گئی سمری پرگزشتہ کابینہ اجلاس میں منظوری دی گئی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کا اطلاق ان پاکستانیوں پر ہوگا جو ایک سے زائد شناخت رکھتے ہیں۔
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکا، 1 جاں بحق، متعدد افراد زخمی
شہر قائد کے گنجان آباد علاقے صدر میں دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق کراچی کے علاقے صدر کے مصروف ترین علاقے صدر کے مصروف ترین مقام کے قریب زور دار
الیکشن کے اعلان تک ہم اسلام آباد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تھری سٹوجز نے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ مل کر ہمارے خلاف سازش کی، حقیقی آزادی کا وقت آگیا، ڈرے ہوئے لوگ کبھی آزاد نہیں ہوتے
غیرملکی سازش: تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس خود کریں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مبینہ حکومتی تبدیلی سازش کی تحقیقات اور سماعت کیلئے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی ترجیحاً چیف جسٹس خود کریں۔ صدر مملکت نے حکومتی تبدیلی سازش کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن
مسلح افواج کا سربراہ ایسا شخص ہونا چاہیے جس پر کوئی داغ نہ ہو، مریم نواز
نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں، مخلوط حکومت بڑے فیصلے نہیں کرسکتی، نیب آج تک میرے خلاف کیس میں کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا، مسلح افواج کا سربراہ ایسا شخص ہونا چاہیے
مقبول ترین
ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد اہم بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور جنگ بندی کے دوران یہ راستہ بغیر کسی رکاوٹ کے کھلا رہے گا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ترین وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو انہیں فوری طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایرانی بحریہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کی ایرانی نمائندوں کے ساتھ ملاقات اچھی رہی اور بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہو گیا تھا، مگر سب سے اہم یعنی جوہری معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔
پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقدہ امریکہ اور ایران مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے ہیں، جس سے ایران امریکہ جنگ روکنے اور عالمی امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان 21 گھنٹوں تک طویل اور اعصاب شکن مذاکرات جاری رہے، تاہم اہم شرائط پر عدم اتفاق کے باعث کوئی ڈیل طے نہ پا سکی، جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن واپس روانہ ہو گئے۔

پاکستان ٹیلی وژن براہ راست
آج کے جدید دور میں جہاں زندگی کے تمام معاملات انٹرنیٹ اور موبائل فون پر منتقل ہو چکے ہیں، وہاں جرائم کی دنیا بھی بدل گئی ہے۔ اب ڈاکو آپ کے گھر کا تالا نہیں توڑتے بلکہ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں گھس کر آپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی سیکنڈوں میں اڑا لے جاتے ہیں۔ اسے "ڈیجیٹل فراڈ"
آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں معاشی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، انٹرنیٹ نے آمدنی کے ایسے ذرائع پیدا کر دیے ہیں جن کے لیے کسی بھاری سرمایہ کاری یا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کنکشن موجود ہے
اے میرے اوورسیز پاکستانی بھائیو اور وطنِ عزیز کے ذمہ داران! کیا ہماری آواز سننے والا کوئی ہے؟ کیا ہمارے مسائل اور تکالیف پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے؟

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں