Thursday, 23 April, 2026
وزیراعظم پاکستان سے امریکی اور ایرانی وفود کی ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفود نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ اہمیت کے حامل امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کا ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
اکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے گئے۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی فرخ حبیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرلئے
نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں ہے، ڈیمارش صرف سازش پر نہیں دیے جاتے اور بھی وجوہات ہوتی ہیں۔
الیکشن کا اعلان ہونے تک سڑکوں پر رہیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں حکومت جانے کے بعد پہلا پاور شو کیا اور الیکشن کے اعلان تک سڑکوں پر رہنے کی کال دیتے ہوئے کہا کہ جب تک الیکشن کا اعلان نہیں کیا جاتا ہم نے
سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میری نہیں، فوج کے خلاف سازش ہے، اسلم بیگ
سابق آرمی چیف جنرل ( ر ) اسلم بیگ نے خود سے منسوب آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ جنرل ( ر ) اسلم بیگ نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی آڈیو جعلی اور پاک فوج کے خلاف دشمن کی سازش ہے، فوج میری پہچان ہے
وفاق سندھ حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا, شہباز شریف
وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد شہبازشریف کا پہلا دورہ کراچی، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون آن ون ملاقات ہوئی، سیاسی، معاشی اور دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی، شہباز شریف ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد آمد، رابطہ کمیٹی اور ارکان اسمبلی سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال اور اتحادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن 16 اپریل کو ہوگا، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ ,وزیراعلیٰ پنجاب, سیکرٹری پنجاب اسمبلی, cm punjab, lahore high court, mubassir.com
بین الاقوامی طاقتیں عمران خان کی جان لے سکتے ہیں ، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں ہماری آزاد خارجہ پالیسی کو لگام لگانے کیلئے کرائے کے ٹٹو لائے، یہی قوتیں عمران خان کو مروا بھی سکتی ہیں اور انھیں جیل بھی ہوسکتی ہے۔
وزیراعظم کا نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق نواز شریف کے سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے کے
جنوبی وزیرستان: فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک، میجر، سپاہی شہید
جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، 2 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد، فائرنگ کے تبادلے میں میجر شجاعت حسین اور سپاہی عمران خان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کو بدنام کرنے کی پروپیگنڈا مہم کا نوٹس
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، فورم کا آئین اور قانون کی حکمرانی برقرار رکھنے کیلئے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار، کچھ حلقوں کی جانب سے پاک فوج کو بدنام کرنے کی حالیہ پروپیگنڈا مہم کا بھی نوٹس لیا گیا۔
فوج اور اداروں کیخلاف مہم ناقابل برداشت ہے، شہباز شریف
شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کو پاکستان ہاؤس میں تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں پورے پاکستان سے بیورو کریسی لائیں گے، اللہ نے اچکن پہنا دی ہے، فوج اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم ناقابل برداشت ہے
سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، عمران خان
اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور کے لوگوں کل آپ کے پاس آرہا ہوں، سازش کے ذریعے ایک امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، سازش کے ذریعے حکومت ہٹائے جانے کے بعد یہ ہمارا پہلا جلسہ ہوگا اور اسی جلسے میں،
آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے والا گرفتار
میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر آرمی چیف، چیف جسٹس سپریم کورٹ سمیت اعلی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹرینڈ چلانے اور اینٹی سٹیٹ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاریوں کے لیے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کردیا گیا ہے۔
ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم، دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی
وزیراعظم نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کر دیں۔ شہباز شریف نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی۔ دفتر صبح 10 بجے کے بجائے صبح 8 بجے کام شروع کریں گے۔
پی ٹی آئی نے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کردی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہےکہ شہباز شریف کی لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہیں، یہ خود کو این آر او
مقبول ترین
ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد اہم بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور جنگ بندی کے دوران یہ راستہ بغیر کسی رکاوٹ کے کھلا رہے گا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ترین وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو انہیں فوری طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایرانی بحریہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کی ایرانی نمائندوں کے ساتھ ملاقات اچھی رہی اور بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہو گیا تھا، مگر سب سے اہم یعنی جوہری معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔
پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقدہ امریکہ اور ایران مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے ہیں، جس سے ایران امریکہ جنگ روکنے اور عالمی امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان 21 گھنٹوں تک طویل اور اعصاب شکن مذاکرات جاری رہے، تاہم اہم شرائط پر عدم اتفاق کے باعث کوئی ڈیل طے نہ پا سکی، جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن واپس روانہ ہو گئے۔

پاکستان ٹیلی وژن براہ راست
آج کے جدید دور میں جہاں زندگی کے تمام معاملات انٹرنیٹ اور موبائل فون پر منتقل ہو چکے ہیں، وہاں جرائم کی دنیا بھی بدل گئی ہے۔ اب ڈاکو آپ کے گھر کا تالا نہیں توڑتے بلکہ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں گھس کر آپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی سیکنڈوں میں اڑا لے جاتے ہیں۔ اسے "ڈیجیٹل فراڈ"
آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں معاشی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، انٹرنیٹ نے آمدنی کے ایسے ذرائع پیدا کر دیے ہیں جن کے لیے کسی بھاری سرمایہ کاری یا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کنکشن موجود ہے
اے میرے اوورسیز پاکستانی بھائیو اور وطنِ عزیز کے ذمہ داران! کیا ہماری آواز سننے والا کوئی ہے؟ کیا ہمارے مسائل اور تکالیف پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے؟

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں