Thursday, 23 April, 2026
وزیراعظم پاکستان سے امریکی اور ایرانی وفود کی ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفود نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ اہمیت کے حامل امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کا ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان

رمضان پیکیج ختم، یوٹیلیٹی سٹورز پر دال ماش، مونگ، کوکنگ آئل مہنگا
یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکیج ختم کر دیا گیا۔ مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ دال ماش، دال مونگ 10 روپے فی کلو، بیسن 20 روپے کلو اور مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 20 روپے تک فی لیٹر مہنگے ہوگئے۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
امریکا کو پاکستان میں آزاد حکومت کی عادت نہیں، عمران
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کبھی امریکا یا یورپ کے مخالف نہیں رہے ہیں اور ہمیشہ دوستی کے خواہاں ہیں لیکن واشنگٹن ماسکو سے تیل کی کم قیمت طے کرنے کے معاملے پر ناراض ہوا اور امریکا کو پاکستان میں آزاد حکومت کی عادت نہیں ہے۔
عمران کا مئی میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دے دی۔سابق وزیراعظم نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ آج ہماری کور کمیٹی کی میٹنگ ہوئی
حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت بڑی
وزیراعظم شہباز شریف کی محمدبن سلمان سے ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
روضہ رسول ﷺ کی بے حرمتی: حکومت کا سعودیہ سے کارروائی کا مطالبہ
روضہ رسول ﷺ کی بے حرمتی پر وفاقی حکومت نے شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی حکومت سے مناسب کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا
مسجد نبوی میں جو کچھ ہوا وہ پاکستانی مسلمانوں کے جذبات تھے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر کہا ہے کہ روضہ رسول پر جو کچھ ہوا وہ پاکستانی مسلمانوں کے جذبات تھے، یہ سب عمرے کے زائرین تھے اور روضہ رسول پر حاضری کے لیے گئے تھے اور
مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی: متعدد پاکستانی گرفتار
سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ میں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مسجد نبوی ﷺ آمد پر گزشتہ
عمران کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس کی تیاری شروع
حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئین شکنی کے جرم
وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ گورنر مدینہ فیصل بن سلمان آل سعود نے اعلیٰ سعودی حکام کے ہمراہ وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
وفاقی شرعی عدالت کا سود سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم
وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے نظام کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کو غیرشرعی قراردیتے ہوئے حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت دے دی۔
آرمی چیف کا ایل او سی کے اطراف کے علاقوں کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف کو ایل او سی کی
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف، حمزہ سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے 14 مئی کو طلب
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی لاہور کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی۔ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمےمیں آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا جس کے مطابق عدالت نے شہباز شریف کو فرد جرم کیلئے 14 مئی کوطلب کرلیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
شہباز حکومت کی کابینہ میں مزید توسیع ہوگئی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ بلاول بھٹو وزیر خارجہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری
عمران خان سے ملاقات میں عدلیہ کی عزت کی بات کی، ثاقب نثار
میڈیا کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے زمان پارک میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، ثاقب نثار عمران خان کی خواہش پر ان سے ملنے پہنچے، عمران خان نے ثاقب نثار کو قانونی مشوروں کے لئے بلایا تھا۔
مقبول ترین
ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد اہم بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور جنگ بندی کے دوران یہ راستہ بغیر کسی رکاوٹ کے کھلا رہے گا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ترین وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو انہیں فوری طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایرانی بحریہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کی ایرانی نمائندوں کے ساتھ ملاقات اچھی رہی اور بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہو گیا تھا، مگر سب سے اہم یعنی جوہری معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔
پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں منعقدہ امریکہ اور ایران مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے ہیں، جس سے ایران امریکہ جنگ روکنے اور عالمی امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان 21 گھنٹوں تک طویل اور اعصاب شکن مذاکرات جاری رہے، تاہم اہم شرائط پر عدم اتفاق کے باعث کوئی ڈیل طے نہ پا سکی، جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن واپس روانہ ہو گئے۔

پاکستان ٹیلی وژن براہ راست
آج کے جدید دور میں جہاں زندگی کے تمام معاملات انٹرنیٹ اور موبائل فون پر منتقل ہو چکے ہیں، وہاں جرائم کی دنیا بھی بدل گئی ہے۔ اب ڈاکو آپ کے گھر کا تالا نہیں توڑتے بلکہ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں گھس کر آپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی سیکنڈوں میں اڑا لے جاتے ہیں۔ اسے "ڈیجیٹل فراڈ"
آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں معاشی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، انٹرنیٹ نے آمدنی کے ایسے ذرائع پیدا کر دیے ہیں جن کے لیے کسی بھاری سرمایہ کاری یا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کنکشن موجود ہے
اے میرے اوورسیز پاکستانی بھائیو اور وطنِ عزیز کے ذمہ داران! کیا ہماری آواز سننے والا کوئی ہے؟ کیا ہمارے مسائل اور تکالیف پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے؟

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں